Battle of Gallipoli or Battle of Çanakkale


یوم فتح چناق کلے 
, جنگ گیلی پولی 18 مارچ 1915 
آج ترک قوم جنگ عظیم اول میں جنگ گیلی پولی کے جیت کی 105 ویں سالگرہ منا رہی ہے 
وہ عظیم ترین جنگ اسی میدان میں لڑی گئی تھی جب روس فرانس برطانیہ نیوزیلینڈ اور آسٹریلیا کی مشترکہ فوج نے ترک دارالحکومت قسطنطینہ ( استنبول ) پر قبضہ کرنے کے لئے گیلی پولی اور چناق کلے کیطرف سے ترک عثمانی پر شدید حملہ کیا ,
انکی ایک لاکھ سے زیادہ فوجیوں کو مار کر وہ عسکری تاریخ رقم کر دی گئی جس پر آج بھی اس امت کو فخر ہے 
آج ترک اسپیکر مصطفی سنتوپ نے ٹھیک کہا
" چناق کلے وہ جگہ ہے جہاں کی خاک سے ایک نئی تاریخ نے دوبارہ جنم لیا " 
اقبال رح نے اسے حملہ ترکانہ کا نام دیا تھا 
یہ پرچم اور یہ مینار شہید اس عظیم کامیابی کی گواہ ہے



Post a Comment

1 Comments

  1. Salam Brother Kia Ap Apny Blog Se Pasy Kmana Chty Han TO 03065757266 Whatsapp Rabta Kare Daily 1 Dolar Aram Se Without Link Shotnor And Adsan Real Trick Hai

    ReplyDelete